Nagar Colony Youth Glt
ایسے نہیں ہونا چاہیے پیپلز پارٹی کا جھنڈا لگا کر جس کسی کی بھی گاڑی ہے پکڑ کر جیل میں ڈالنا چاہیے ۔
ڈاکہ چوری یا فراڈ پیپلز پارٹی کا جھنڈا لگا کر نگر کالونی گلگت پمپ میں تیل ڈال کر گاڑی بھاگ گئی ملازم بال بال بچ گیا
گلگت پیپلز پارٹی کا جھنڈا لگا کر تیل چوری کی وردات پمپ ملازم بال بال بچ گیا
آج مورخہ 17 مئ بوقت 11:36 بجے رات کے ٹائم کچھ وارداتی افراد ایک جی کرولا کالے شیشوں کے ساتھ ماما فلنگ اسٹیشن کنوداس آغا خان ہائر سیکنڈری سکول، میں تیل ڈلوا کر فرار ہوگئے ہیں-
گلگت شہر میں ایسے واقعات کا ہونا انتہائی تشویشناک ہے-
پیٹرول پمپ مالکان اور ملازم ہوشیار رہیں
نگر کالونی کی جانب سے امدادی رقم قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کے پاس جمع کرا دیا گیا.
بہت شکریہ
Syed Rahat Hussain Al Hussaini
Click here to claim your Sponsored Listing.