Pakistan People Party Gilgit Baltistan
22/06/2026
پیپلز پارٹی کی وفاقی قیادت کے ساتھ زبیح اللہ فرنٹ سیٹ پر ہے۔۔
ہم غیر جمہوری قوتوں کی وجہ سے 18 سے 16 پھر 14 آخر میں 11 پھر فائینل میں 9 تک پہنچے ہے۔۔
ہمیں ان کے چمچوں کو غیر ضروری طور سر پر بیٹھانے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔
جیالے شرمندہ ہے
22/06/2026
شُکر الحمد ﷲ
ایڈووکیٹ بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے تما جیالوں کو مبارک ہو
Amjad Hussain Advocate
طاقت کا محور سی ایم کی کرسی ہوگی ۔۔
مقبول اور بہادور فیصلے سی ایم سیکرٹریٹ کی زینت ہونگی۔۔
ایسا کوئی چہرہ حکومتی ایڈجسمنٹ کا حصہ نہیں ہوگا جو غیر جمہوری قوتوں کے زور سے حکومتوں میں مراعات لیتے رہے۔۔
عوامی راج میں جیالے سرخروں ہوں گے۔۔
ساجد علی راجوا
ترجمان پیپلزیوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان
Click here to claim your Sponsored Listing.