Documentary Association Gilgit۔ Baltistan
22/02/2025
نیشنل کالج آف آرٹس گلگت کیمپس میں مختلف شعبہ جات میں سال 2025 کے لئے داخلوں کا اعلان کردیا گیا۔
For more information please visit www.nca.edu.pk
05/03/2024
ADMISSIONS OPEN
CERTIFICATE COURSES
NCA – GILGIT CAMP OFFICE
National College of Arts is holding certificate courses in Gilgit Camp Office.
Eligibility for Admission: Open call to attend certificate courses. No age limit.
The last date for registration is Tuesday, 12th March 2024.
For more information please visit www.nca.edu.pk
The public service message by Team Ecoenvoys
KIU
ونٹر اسپورٹس فیسٹیول 2023
عطا آباد میں آئس سکی کا ایک خوبصورت آئس سٹی کے نام سے!
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سرمایہ کھیلوں کا سب سے بڑا میدان بین الاقوامی سیاحتی مقام عطا جھیل میں موسم سرما کے سب سے بڑے کھیلوں کے مقابلہ ونٹر اسپورٹس فیسٹیول آئس ہاکی چیمپئن شپ ، آئس کلائمبنگ، سکیٹنگ، اور مونٹین سائیکلنگ سیمت ثقافت میلے سجے گا جہاں قومی اور بین الاقوامی مقابلے منعقد کئے جائے گئے ۔
Get Ready to Feel the Magic of Winter in the Fairy Land of Hunza, Gilgat Baltistan. 7Days Winter Feast with Non Stop Winter Festivities. An Event Which Cannot Be Missed !
From 14th Jan to 22nd Jan at Attabad Lake, Hunza, Gilgat Baltistan.
پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ کا بلتت قلعہ جو سات سو سال پہلے تمعیر کیا گیا تھا۔اس قلعے کے باسٹھ دروازے ہیں۔سنہ انیس سو پینتالیس تک یہ قلعہ ہنزہ کے حکمرانوں کے زیر استعمال رہا تھا۔ بعد میں انیس سو نوے میں ہنزہ کے آخری حکمران کے بیٹے نے قلعے کو باقاعدہ طور پر بلتت ہیرٹیج ٹرسٹ کے حوالے کر دیا تھا ۔
گلگت بلتستان کے خوبصورت و دلکشی وادی ہنزہ پر بنائی گئی الجزیرہ ٹی وی کے ڈاکومینٹری پرومو ملاحظہ فرمائیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
1122