Gilgit Baرgo Time
05/08/2023
ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
گلگت بارگو پائین سے یونین کونسل امیدوار ابھرتے ہوۓ نوجوان قیادت خدمت خلق خوش مزاج اور با اخلاق فرقہ واریت سے پاک نوجوان قیادتنوجوانوں کے دلوں کے دھڑکن سماجی شخصیت نے علاقائی مسائل اور پسماندگی کو مد نظر رکھ کر یونین کونسل بارگو پائین سے امن ترقی و خوشحالی اور عوامی خدمت صحیح معنوں میں کرنے کے لیے الیکشن لڑنے کا عزم کیا ہے انشاءاللہ عوام نے ساتھ دیا تو علاقے کے بنیادی مساٸل/ ایجوکیشن ہیلتھ کی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچائنگے۔ انشاءاللہ۔
Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
0Piont Bridge No 03 Bargo Pain
Gilgit
Gilgit