Jinnah Academy Bargo Bala
29/09/2025
"Job Opportunity Alert! 🚨 Jinnah Academy Bargo Bala is hiring 2 teachers! 🧑🏫 Preference for Science Teachers. Interested candidates, contact Principal Haji Ghulam Muhammad at 03554429140 within one week. 📞 "
12/01/2025
مبارک باد مبارک باد
نہایت ہی مخلص استاد محترم
جناب حاجی غلام محمد صاحب کو جناح اکیڈمی بارگو بالا کا پرنسپل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ استاد محترم کسی تعارف کےمختاج نہیں ہیں۔ اس سے پہلے بھی استاد محترم محکمہ تعلیم میں اپنی خدمات سر انجام دے کر با عزت ریٹائر ہوۓ ہیں۔
سکول ہذاہ کے چیرمین بھی ہے۔
چونکہ پرنسپل ضمیر حسین کا حال ہی میں گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج میں اپوائمنٹ ہوئی تھی جس کی وجہ سے سکول میں پرنسپل کا پوسٹ خالی ہوا تھا۔
جس پہ استاد محترم جناب حاجی غلام محمد صاحب کو پرنسپل منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
Haji Ghulam Muhammad
10/07/2024
جناح اکیڈمی بارگو بالا پارپهری میں Summer Coaching Center کا انعقاد کیا گیا ہے۔جس میں کلاس 4th سے 2nd Year تک سائنس کے مضامین پڑھے جائیں گے۔ نیز انگلش لینگویج کلاس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس سے ہر کوئی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
دلچسپی رکھنے والے والدین اور طلبہ سے گزارش ہے نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے سے اپنا ایڈمیشن فارم پور کرے۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfmANFBflGK4yCXhp6qFjU8fJloeGmdfxbKGgnJ9njX86f_9A/viewform?usp=sf_link
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
15100
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |