Nagral Gilgit City

Nagral Gilgit City

Share

24/07/2026

❗ گلگت بلتستان کو بلوچستان مت بناؤ!
❗ توصیف حسین کو فوری طور پر بازیاب کروایا جائے!

احتجاجاً خومر روڈ غیر معینہ مدت تک بند کر دیا گیا ہے۔ اگر توصیف حسین کو کل تک رہا نہ کیا گیا تو گلگت بلتستان بھر میں ایک بار پھر احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جائے گا اور پورا گلگت بلتستان جام کر دیا جائے گا۔

یہ صرف ایک نوجوان کا مسئلہ نہیں، بلکہ ہر شہری کے بنیادی حقوق، آزادی اور تحفظ کا سوال ہے۔

✊ توصیف حسین کو فوری بازیاب کرو!
✊ گلگت بلتستان کو بلوچستان مت بناؤ

12/07/2026

کے آئی یو یومِ حسین ع منعقد کرانے پر گرفتار طلبہ کو فوری رہا کیا جائے۔

02/07/2026

"یا حسینؑ! آپ کی مظلومیت پر کائنات کا ہر ذرہ محوِ گریہ ہے.

بارگاہِ امامِ مظلومؑ میں پرسہ

آغا سید اختر حسین رضوی اور تمام عزادارانِ حسینؑ کا یہ نذرانۂ عقیدت اور ماتم، سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں قبول و منظور ہو۔
🚩

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Near Justice Altaf Hussain House Nagaral Gilgit
Gilgit