Irshad_Haqani
جنید اکبر صاحب،کی گرفتاری کی ہم بھرپور مذمت کرتےہیں۔ اور حکومت وقت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ جناب جنید اکبر صاحب، کو فلفور رہا کیا جائے۔وگرنا گلگت کےباشعور لوگ اپنے حق کی جنگ لڑنا خوب جانتےہیں۔😡💯☝️
28/05/2026
یہ گنجےکون ہیں کوئی انھیں جانتاہو تو مہربانی کر کےرہنمائی کریں۔🤯
آج گلگت پولو گراؤنڈ میں قیدی نمبر 804 کی نعرہ لگتےہی پورا گراؤنڈ فلک شگاف نعروں کےلئے اٹھ کہڑا ہوا، کوئی کےسے اس جنون کو ختم کرے میرےخان سب کےدلوں میں بستےہیں اگر کوئی دل میں جگہ بنالیتا ہے اس کو دل سے نکالنا بڑا مشکل ہوجاتا ہے۔
👑🦅🔥
24/05/2026
With Ik Pti – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Gilgit
14100