Imamians Central Unit Danyore

Imamians Central Unit Danyore

Share

09/05/2026

خصوصی پیغام برائے جوانانِ امامیہ

توحید وہ بنیاد ہے جس پر ایمان کی پوری عمارت قائم ہوتی ہے۔ اسی اہمیت کے پیشِ نظر، سنٹرل یونٹ دنیور کی جانب سے یورو کیڈز انٹرنیشنل اسکول میں خصوصی نشستوں کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر محمد مسلم صاحب موضوعِ توحید پر رہنمائی فرما رہے ہیں۔

تمام امامیہ جوانوں سے گزارش ہے کہ اس موقع کو غنیمت جانیں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور علم و معرفت کے اس سفر میں اپنا کردار ادا کریں۔

جنرل سیکٹری سنٹرل یونٹ دنیور حاج عاشر حسین فہمیدہ

01/05/2026

یومِ معلم

مرتضیٰ مطہری (رح) عظیم انسان جس نے پوری عمر عزیز اسلام کے مقدس اہداف کے حصول کی جدوجہد میں صرف کی۔"
امام خمینی(رح)
(یومِ شہادت 1 مئی 1979 شہید مرتضیٰ مطہری)

Facebook:
https://www.facebook.com/share/p/1FqsqWTsEw/

Twitter:
https://x.com/i/status/2050112279291793682

01/05/2026

خصوصی پیغام برائے جوانانِ امامیہ

توحید وہ بنیاد ہے جس پر ایمان کی پوری عمارت قائم ہوتی ہے۔ اسی اہمیت کے پیشِ نظر، سنٹرل یونٹ دنیور کی جانب سے یورو کیڈز انٹرنیشنل اسکول میں خصوصی نشستوں کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر محمد مسلم صاحب موضوعِ توحید پر رہنمائی فرما رہے ہیں۔

تمام امامیہ جوانوں سے گزارش ہے کہ اس موقع کو غنیمت جانیں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور علم و معرفت کے اس سفر میں اپنا کردار ادا کریں۔

Photos from Imamians Central Unit Danyore's post 26/04/2026

توحید کے بابرکت موضوع پر 15 نشستوں کا سلسلہ جاری آج تیسری نشست یورو کیڈز انٹرنیشنل سکول میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئیں۔
ان نشستوں میں ڈاکٹر مسلم نے نہایت مدلل اور مؤثر انداز میں کلاس دی جس سے برادران کو توحید کے موضوع کو بہتر طور پر سمجھنے کا موقع ملا۔ دوستوں کی شرکت بھی بہت اچھی رہی اور انہوں
نے بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Danyore Gilgit Baltistan
Gilgit