The EWA Gilgit Baltistan

The EWA Gilgit Baltistan

Share

مومینٹم (Momentum) 
کیا آپنے کبھی غور کیا ہے ؟ زیادہ رفتار سے چلتا ہوا جسم کو روکنا مشکل ہوتا ہے بنسبت کم رفتار سے چلتا ہوا جسم کے۔
ایسا کیوں؟  
دو اجسام ہے دونوں ایک خاص رفتار میں ایک ہی سمت میں چلتے ہیں ایک کا کیمیت(mass) زیادہ ہے جبکہ دوسرے کا کیمیت(mass) کم ، تو کونسا جسم بآسانی روک سکتا ہے؟ 
آپکا جواب ہوگا جس کا کیمیت (mass)کم ہوگا وہ آسانی سے رک پائے گا بنسبت زیادہ وزن والا جسم کے۔
کیوں؟ 
آئے سمجھتے ہیں ایسا کیوں؟ اور کب ہوتا ہے؟ 
اس کے لئے ہمیں سب سے پہلے مومینٹم کو سمجھنا ہوگا۔
"مومینٹم کسی جسم کے حرکت کی مقدار کو کہتے ہیں"
وضاحت:
مومینٹم  کسی جسم کی کیمیت اور رفتار کےحاصل ضرب سے معلوم کیا جاتا ہے۔
کسی جسم کی کیمیت اگر زیادہ ہو یا اسکا رفتار زیادہ ہو تو اس جسم کا مومینٹم زیادہ ہوگا۔اسی طرح کسی جسم کا کیمیت یا رفتار کم ہوتو اسکا مومینٹم کم ہوگا۔
یاد رکھیں مومینٹم  سمتی مقدار ہے اسکی سمت ہمیشہ رفتار کی سمت میں ہوتی ہے۔
ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں
ایک گاڑی کے اوپر مختلف  چیزیں ایک خاص اونچائی سے گرائی جاتی ہے، یاد رکھیں سب کی رفتار ایک جیسی ہے۔ لیکن  سب کا کیمیت(mass)  ایک جیسا نہیں، یہی وجہ ہے کہ سب کا اثر بھی ایک جیسا نہیں جسکا کیمیت(mass)  زیادہ ہوگا اسکا اثر زیادہ ہوگا۔
اسی طرح 
اگر دو کار ہو جن کے کیمیتیں ایک دوسرے کے برابر ہو ، جبکہ دونوں کی رفتار مختلف ہو اگر خدانخواستہ دونوں دیوار سے ٹکرائے تو اس صورت میں نقصان اس کار کا زیادہ ہوگا جس کا کیمیت(mass)  زیادہ ہو اور جس کا کیمیت کم ہوگا اسکا نقصان کم ہوگا۔
یہ سب ہمیں مومینٹم کا فامولا
P=mv 
بتاتا ہے۔ اس فارمولے میں p مومینٹم کو ظاہر کرتا ہے جبکہ m کیمیت(mass) کو اور v رفتار(velocity)  ظاہر کرتا ہے۔
اب آپ سے ایک سوال ہے؟ 
ایک ٹرک اور سائیکل دونوں ایک ہی رفتار میں چلتے ہوں تو کس کو روکنا زیادہ آسان ہوگا اور کیوں؟
آپ کے سوالات، جوابات اور تجاویز کیلئے کمینٹ سیکشن حاضر ہے۔
#bymujahid
#physicspost 16/12/2023

Must read

مومینٹم (Momentum) کیا آپنے کبھی غور کیا ہے ؟ زیادہ رفتار سے چلتا ہوا جسم کو روکنا مشکل ہوتا ہے بنسبت کم رفتار سے چلتا ہوا جسم کے۔ ایسا کیوں؟ دو اجسام ہے دونوں ایک خاص رفتار میں ایک ہی سمت میں چلتے ہیں ایک کا کیمیت(mass) زیادہ ہے جبکہ دوسرے کا کیمیت(mass) کم ، تو کونسا جسم بآسانی روک سکتا ہے؟ آپکا جواب ہوگا جس کا کیمیت (mass)کم ہوگا وہ آسانی سے رک پائے گا بنسبت زیادہ وزن والا جسم کے۔ کیوں؟ آئے سمجھتے ہیں ایسا کیوں؟ اور کب ہوتا ہے؟ اس کے لئے ہمیں سب سے پہلے مومینٹم کو سمجھنا ہوگا۔ "مومینٹم کسی جسم کے حرکت کی مقدار کو کہتے ہیں" وضاحت: مومینٹم کسی جسم کی کیمیت اور رفتار کےحاصل ضرب سے معلوم کیا جاتا ہے۔ کسی جسم کی کیمیت اگر زیادہ ہو یا اسکا رفتار زیادہ ہو تو اس جسم کا مومینٹم زیادہ ہوگا۔اسی طرح کسی جسم کا کیمیت یا رفتار کم ہوتو اسکا مومینٹم کم ہوگا۔ یاد رکھیں مومینٹم سمتی مقدار ہے اسکی سمت ہمیشہ رفتار کی سمت میں ہوتی ہے۔ ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں ایک گاڑی کے اوپر مختلف چیزیں ایک خاص اونچائی سے گرائی جاتی ہے، یاد رکھیں سب کی رفتار ایک جیسی ہے۔ لیکن سب کا کیمیت(mass) ایک جیسا نہیں، یہی وجہ ہے کہ سب کا اثر بھی ایک جیسا نہیں جسکا کیمیت(mass) زیادہ ہوگا اسکا اثر زیادہ ہوگا۔ اسی طرح اگر دو کار ہو جن کے کیمیتیں ایک دوسرے کے برابر ہو ، جبکہ دونوں کی رفتار مختلف ہو اگر خدانخواستہ دونوں دیوار سے ٹکرائے تو اس صورت میں نقصان اس کار کا زیادہ ہوگا جس کا کیمیت(mass) زیادہ ہو اور جس کا کیمیت کم ہوگا اسکا نقصان کم ہوگا۔ یہ سب ہمیں مومینٹم کا فامولا P=mv بتاتا ہے۔ اس فارمولے میں p مومینٹم کو ظاہر کرتا ہے جبکہ m کیمیت(mass) کو اور v رفتار(velocity) ظاہر کرتا ہے۔ اب آپ سے ایک سوال ہے؟ ایک ٹرک اور سائیکل دونوں ایک ہی رفتار میں چلتے ہوں تو کس کو روکنا زیادہ آسان ہوگا اور کیوں؟ آپ کے سوالات، جوابات اور تجاویز کیلئے کمینٹ سیکشن حاضر ہے۔ #bymujahid #physicspost

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Nadir Chowk , Naveed Shaheed Road Zulfiqar Abad Jutial Gilgit
Gilgit