S TV

S TV

Share

13/06/2026

عوامی خدمت کے جذبے، نوجوانوں کی آواز اور اپنے علاقے کی ترقی کے عزم کے ساتھ بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان شاء اللہ واڈ نمبر 18 سے آپ کے اعتماد، تعاون اور دعاؤں سے اپنے علاقے کے مسائل کے حل اور بہتر مستقبل کے لیے بھرپور کردار ادا کروں گا۔

آپ کی حمایت ہی میری طاقت ہے اگر آپ تمام کی حمایت حاصل ہوئی تو ہم اس منشور پر انشاللہ عمل کرتے ہوئے اپنے واڈ نمبر 18 کو مثالی بنائیں گے

*1. صفائی اور نکاسی آب*
گلی محلوں کی ہفتہ وار صفائی، نالیوں کی مرمت۔ کچرے کے لیے ڈسٹ بن ہر گلی میں

*2. پانی کی فراہمی*
فلٹریشن پلاٹس کا قیام پرانے پائپس کو ٹھیک کرنا نئے ہینڈ پمپس لگوانا صاف پانی کو فراہم کرنا

*3. سڑکیں اور روشنی*
ٹوٹی پھوٹی گلیوں کی پختگی۔ گلی محلوں میں LED اسٹریٹ لائٹس کا قیام

*4. تعلیم و صحت*
سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کی بہتری۔ وارڈ میں ڈسپنسری میں ادویات کی فراہم کرنا اور عوام تک رسائی آسان بنانا۔

*5. نوجوانوں کے لیے*
کھیل کا میدان + لائبریری کا قیام۔ ہنر سیکھنے کے مفت ورکشاپ۔

*عزم*: "عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر"
کوئی سفارش، کوئی امتیاز نہیں۔ ہر مسئلہ براہ راست حل۔

12/06/2026

نوازخان ناجی کی طرف سے حلقہ1غذر کے عوام کو اہم پیغام

07/06/2026

چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز میڈیا سے بات کررہے ہیں

Want your business to be the top-listed Photography Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gilgit