PTI Supporters Gilgit Baltistan

PTI Supporters Gilgit Baltistan

Share

Photos from PTI Supporters Gilgit Baltistan's post 11/10/2021

دبئی: وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا اسماعیلی سینٹر دبئی کا دورہ!

گزشتہ روز وزیراعلی خالد خورشید نے اسماعیلی سینٹر دبئی کا دورہ کیا اور اس کے مختلف حصے دیکھے۔ اس موقع پر وزیراعلی کو اسماعیلی سینٹر دبئی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

29/09/2021

نوجوانان گلگت بلتستان سے کئے گئے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے سب سے بڑے وعدے کی تکمیل!

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی توجہ اور وزیراعلی خالد خورشید کی کاوشوں سے گلگت بلتستان کیلئے 4G لائسنسز کی نیلامی ہوگئی۔

فور جی 4G انٹرنیٹ لائسنز کی نیلامی سے گلگت بلتستان میں صارفین کو بہتر انٹرنیٹ سروس کی سہولت دستیاب ہوگی۔

واضح رہے اقتدار سنبھالتے ہی وزیراعلی خالد خورشید نے گلگت بلتستان کیلئے 4G انٹرنیٹ کی نیلامی رواں سال ہی ممکن بنانے کا وعدہ کیا تھا۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit