Hunza Nagar

Hunza Nagar

Share

12/07/2025

کریم آباد میں پیراگلائیڈر کا حادثہ، ایک ہاتھ فریکچر، حالت خطرے سے باہر

کریم آباد (نمائندہ خصوصی) — ہنزہ کے علاقے کریم آباد میں ایک پیراگلائیڈر کریش لینڈنگ کا شکار ہو گیا۔ حادثے کے بعد مقامی افراد اور والنٹیرز فوری طور پر موقع پر پہنچے اور زخمی کو ابتدائی امداد فراہم کی۔

اطلاعات کے مطابق پیراگلائیڈر کا ایک ہاتھ فریکچر ہوا ہے، تاہم حالت مکمل طور پر خطرے سے باہر ہے۔ زخمی کو جلد قریبی اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

Photos from Hunza Nagar's post 10/06/2025

نگر کا اخری گاؤں وادی ہسپر کیا خوبصورت منظر کہ تصویریں ہمارا گاؤں برف جو ہے یہ اس سکردو سے ملتا ہے اس بار ٹورزم لوگ گرمیوں میں انے جانا ہوتے ہیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gilgit
DANYOURE