Haramosh Valley

Haramosh Valley

Share

09/04/2026

اب جب پٹرول اتنا مہنگا ہو گیا ہے تو ٹور کی دعوت دینے میں بھی شرم سی محسوس ہوتی ہے 😅
پتا نہیں اس ملک کا کیا بنے گا… اللہ خیر کرے 🤲😥
اب ویڈیو میں ہی پاکستان کی خوبصورتی دیکھ لو، تھوڑا حوصلہ ہو جائے �

08/04/2026

❄️ گلیشیئر آنے کا منظر ❄️
پہاڑوں کی بلندیوں سے جب برفانی گلیشیئر آہستہ آہستہ نیچے کی طرف سرکتا ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے قدرت خود اپنی طاقت دکھا رہی ہو۔ سفید برف کے بڑے بڑے ٹکڑے، ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ، خاموشی سے زمین کو اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں۔ اردگرد ہر چیز برف کی چادر اوڑھ لیتی ہے، اور ہر طرف ایک عجیب سی خاموشی اور سکون چھا جاتا ہے۔
یہ منظر نہ صرف خوفناک ہوتا ہے بلکہ بے حد خوبصورت بھی، جہاں قدرت کا جلال اور جمال ایک ساتھ نظر آتا ہے۔ 🌨️

04/04/2026

Haramosh Dasso valley

Want your university to be the top-listed University in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Haramosh Valley
Gilgit
15100