Wcsdo wildlife Napoura Baseen Gilgit

Wcsdo wildlife Napoura Baseen Gilgit

Share

01/02/2026
Photos from Wcsdo wildlife Napoura Baseen Gilgit's post 04/02/2025

نپورہ بسین کنذروینسی ایریا پہ غیر قانونی شکار کے خفیہ اطلاع پہ فوری ایکشن لیا گیا ۔RFO وائلڈ لائف ہیڈ کواٹر نے فیلڈ اسٹاف کے جوانوں کے ساتھ مشترکہ ایکشن۔ نپورہ سے تعلق رکھنے والا شکاری۔ (محب اللہ ولد مصطفی ) 7mm رائفل کے ساتھ شکار کا گوشت 3 ذندہ روند ایک کلہاڑی سمیت گرفتار۔
ملزم کو درجہ اول مجسٹریٹ وائلڈ لائف گلگت کے عدالت میں زمرہ ٹرائل کیلئے پیش کیا گیا۔ جہاں دوران سماعت ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کیا گیا۔عدالت نے ملزم کا بیان اور ملزم سے ملنے والے شواہد کی بنیاد پہ سمری ٹرائل مکمل کرتے ہوئے ملزم
(محب اللہ ) کو دو لاکھ روپے جرمانہ اور دو سال قید کا سزا سنا کر جیل بھیجا گیا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gilgit