GB Writes

GB Writes

Share

29/05/2026

آمدہ انتخابات کے پیش نظر دلناٹی کے پشتنی باشندگان اور چوھدری برادران کا ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔
مشترکہ مشاورت کے بعداتفاق رائے سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی۔

یہ کمیٹی تمام پشتنی باشندگان اور چوھدری برادران دلناٹی سے مشاورت کرے گی اور ان شاء اللہ جلد ہی ایک ایسے امیدوار پر اتفاق کرے گی جو دلناٹی کے مفادات کا حقیقی ترجمان ہو۔

ہم سب سے اپیل کرتے ہیں کہ اتحاد برقرار رکھیں اور کمیٹی کے فیصلے کا احترام کریں۔
*دلناٹی کی ترقی، ہم سب کی ذمہ داری ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gilgit