Gilgit Baltistan Trade Test & Training Centre G-B

Gilgit Baltistan Trade Test & Training Centre G-B

Share

Photos from Gilgit Baltistan Trade Test & Training Centre G-B's post 15/01/2025

خوشخبری!

پرائم منسٹر یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام Batch II کے تحت نیوٹیک پاکستان کے اشتراک سے گلگت بلتستان اوورسیز ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سینٹر میں مختلف شارٹ کورسز میں مفت داخلے شروع کر دیے گئے ہیں۔

دستیاب کورسز:

1- Japanese Language (N4 - Skilled Worker Level Certification)

2- English Language (IELTS / PSL / PTE)

3- Advance Survey (Civil Quantity Technician)

4- Plumber / Pipe F***er

اگر آپ کی عمر 18 سے 40 سال کے درمیان ہے اور آپ اپنے کیریئر کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں، تو یہ موقع آپ کے لیے ہے!

درخواست دینے کا طریقہ:

1-نیچے دیئے گئے درخواست/رجسٹریشن پورٹل پر جائیں:
https://nsis.navttc.gov.pk/sign-up

2- اپنے پروفائل کی تکمیل کریں اور کورس منتخب کرنے کے بعد ادارے کی فہرست سے گلگت بلتستان اوورسیز ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سینٹر کو منتخب کریں۔

اہم تاریخ:

آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 25 جنوری 2025
اہم معلومات:
دور دراز علاقوں کے طلباء کے لیے مفت ہوسٹل کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
اگر آپ کو آن لائن درخواست جمع کرنے میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو آپ ہمارے درج ذیل آفسز سے رابطہ کر سکتے ہیں:

گلگت آفس:
پتہ: نزد سائیکاٹری ہسپتال، ایف سی روڈ، جوٹیال، گلگت
WhatsApp نمبر:
03457048944,
0355 5873697,
03461085445
0355 4370988

ہنزہ کیمپس:
پتہ: نزد آغا خان ٹاور، علی آباد، ہنزہ
WhatsApp نمبر:
03457048944
03181871478
03554340089
03554781400
اپلائی کرنے کے لئے ضروری دستاویزات
1۔ قومی شناختی کارڈز
2- فارم بی (اگر سی این آئی سی نہ ہو)
3- تعلیمی سرٹیفکیٹ
4-ای میل ایڈریس
5- ایکٹیو موبائل نمبر
جلدی سے درخواست دیں اور اپنے کیریئر کو ایک نئے آغاز سے

خ

Photos from Gilgit Baltistan Trade Test & Training Centre G-B's post 14/11/2024

📣 **Exciting News for the Youth of Gilgit Baltistan, Pakistan!** 🇵🇰
NAVTTC Pakistan is thrilled to announce the **Prime Minister's Youth Skill Development Program (PMYSD)** BATCH II. This is an excellent opportunity to enhance your skills and unlock new career possibilities.

**Important Deadlines:**
1. **Tunnels Farming** - Last Date: 22nd November 2024
2. **Gemstone Carving** - Last Date: 23rd November 2024
3. **Manual Jewellery Designing** - Last Date: 23rd November 2024

**How to Apply:**
- Portal](https://nsis.navttc.gov.pk/sign-in)

**Visit us for more details:**
- **Gilgit**: Near Psychiatry Hospital, FC Road, Jutial Gilgit
- **Hunza**: Sub Campus, Near Khushhali Microfinance Bank, Aga Khan Abad, Hunza

**Contact Numbers:**
- 03457048944
- +92 355 5873697
- +923181871478

Don't miss out on this life-changing opportunity to shape your future! 🚀

11/11/2024

https://www.facebook.com/NAVTTCOfficial/videos/1070875564497277/?mibextid=9drbnH

Dear Skill Learners!
We’re here to make registration easy for you!
Follow this step-by-step guide to enroll in the new Free Courses under the Prime Minister Youth Skill Development Program Batch II and start your journey toward a skilled future.

Photos from Gilgit Baltistan Trade Test & Training Centre G-B's post 19/09/2024

19-9-2024
ریسکیو 1122ہنزہ۔
ہنزہ۔نیوٹیک پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان اوورسیز ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سینٹر میں جاری خصوصی , پروگرام ٹھیک کر دونگی, She Fixes کے تحت جنرل الیکٹرشن میں تربیت حاصل کرنے والی طالبات کے لیے گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122اور گلگت بلتستان
اوور سیز ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سنٹر کے با ہمی اشتراک و تعاون سے گلگت بلتستان اوورسیز ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سینٹر علی آباد ہنزہ میں ابتدائی طبی امداد، آگ پر قابو پانےاور زاتی حفاظتی آلات کے حوالے سے دو روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا مقصد طالبات کو ابتدائی طبی امداد اور ذاتی حفاظتی سامان کا استعمال اور ابتدائی آگ پر قابو پانے کے طریقے کار کے بارے میں اگاہی دینا تھا جبکہ ابتدائی طبی امداد،مصنوعی طریقے سے دل اور سانس کی بحالی،گلے میں پھنسی ہوئی کسی بھی چیز کو نکالنے کا طریقہ کار اور ریسکیو کرنے کے طریقوں کے حوالے سے بھی تربیت فراہم کی گئی۔

طالبات کی جانب سےاس قسم کے تربیتی پروگراموں کو بہت اہمیت کا حامل قرار دیا گیا۔اور کہا کہ ریسکیو 1122کی جانب سے دی جانے والی تربیت وقت کی اہم ضرورت ہےاس طرح کی مفید تربیت سے مختلف حادثات اور آفات میں انسانی زندگیوں کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا جاسکتا ہے۔
پروگرام کے آخر میں انچارج ریسکیو1122ہنزہ ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر طارق عزیز و دیگر نے کامیابی سے تربیت مکمل کرنے والے شرکاء میں اسناد تقسیم کیٸ

نیوٹیک پاکستان کی جانب سے خواتین کی خودمختاری کے لئے جاری انقلابی قدم *She Fixes* پروگرام ایک قابل ستائش اقدام ہے جو خواتین کی خودمختاری اور معاشی ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔ نیوٹیک نے اس پروگرام کے ذریعے نہ صرف خواتین کو ہنر سکھانے کی کوشش کی ہے، بلکہ انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع بھی فراہم کیا ہے۔ یہ ایک تاریخی قدم ہے جو معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ نیوٹیک پاکستان کا یہ عزم قابل تعریف ہے جو کہ خواتین کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

GBOTC Office Near Psychiatry Hospital FC Road, Jutial Baltistan
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00