Gilgit Baltistan Student Organization
سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان اور موجودہ قائدِ حزبِ اختلاف، حفیظ الرحمان سے جی بی ایس او کے وفد کی ملاقات
گلگت بلتستان اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن (GBSO) کے وفد نے سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان اور موجودہ قائدِ حزبِ اختلاف حفیظ الرحمان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گلگت بلتستان کے طلبہ کو درپیش مسائل، خصوصاً مختلف جامعات میں اوپن میرٹ، تعلیمی مواقع اور نوجوانوں سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وفد نے جی بی ایس او کے تعلیمی اور فلاحی مقاصد سے بھی آگاہ کیا، جبکہ حفیظ الرحمان نے طلبہ کے مسائل کے حل اور ان کے جائز مطالبات کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
12/07/2026
سب سے پہلے پاکستان
Gilgit Baltistan Student Organization
Click here to claim your Sponsored Listing.