Naltar Valley Official

Naltar Valley Official

Share

24/05/2026

فرزند نلتر اُمیدوار حلقہ ایک مختار حسین کل دوپہر ایک بجے مومن آباد نلتر میں اپنے مرکزی کمپین آفس کی افتتاح کریں گے تمام نلتر کے جوانوں کو بھرپور شرکت کی دعوت ہے

24/05/2026

نلتر گجر برادری کا امجد حسین ایڈووکیٹ کی مکمل حمایت کا اعلان سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں ♥️🇱🇾

24/05/2026

کویٹہ بی ایل اے کی چلتی ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے عید منانے کیلئے گھر جانے والے 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمیوں کی اطلاعات

24/05/2026

حلقہ2,1 3 میں کچھ ایسے حالات ہے نون والوں کے 😂🤣

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

District Gilgit Naltar Valley
Gilgit
05811