NAGAR VIEWS
10/01/2026
ڈاکٹر محمد عباس موسوی (امیدوار حلقہ 5 GBLA) کل کراچی پہنچ گئے ہیں آپ نے ایک نجی نسشت میں اپنے کارکنوں سے دوبارہ سیاسی سرگرمیوں کو تیز کرنے کی ھدایت کی ہے۔
اس دفعہ بھر پور انداز میں الیکشن کمپین اور قوت کے ساتھ الیکشن لڑنے کا اعلان کرچکے ہیں۔
Agha Nagari heart teaching Nat
ھوپر نگر: گزشتہ روز بعد از نماز جمعہ نگر یوتھ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ڈاکٹر حاجی رضوان صاحب کی سرپرستی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس سے چیئرمین سیںٹ نگر سٹوڈنٹس فیڈریشن دیانت حسین آغا اپنے خیالات کا اظہار کررہیں ہیں۔
The Nagar Valley Gilgit Pakistan NAGAR VIEWS Nagar News Nagar Students Federation - NSF Nagar Valley NSF-Senate Nagar Student's Federation-NSF Nagar Valley Nagar Villey Pakistan Nagar Pakistan Nagar News Gilgit baltistan Pakistan Nagar Clicks NAP_Nagar_Area_Posting Nagar visiting points NAGAR Nagar Youth
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Gilgit