Knowledge Space
28/03/2024
17/09/2022
Knowledge Space
یاد رکھئیے! بعض اوقات ہم خود کو صحیح اور دوسرے كو غلط کہہ رہے ہوتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے زاویے سے دیکھ رہا ہوتا ہے اور آپ اپنے زاویے سے مگر دونوں ہی ٹھیک کہہ رہے ہوتے ہیں۔
معاشرے میں امن اور رواداری کو فروغ دینے کے لیے سماجی علوم، ادب اور کتاب کے مطالعہ کا فروغ ناگزیر ہے۔ یونیورسٹیاں سیکھنے، علم اور تربیت کا مرکز ہونے کی وجہ سے پاکستانی نوجوانوں میں ذمہ دارانہ شہریت، ہم آہنگی، بقائے باہمی اور دوسرے نظریات کے احترام کی اقدار کو فروغ دینے کے لیے مکالمے اور تعلیمی آزادی کے کلچر کو فروغ دینا چاہیے۔
👍🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit
15100