Gilgit-Baltistan

Gilgit-Baltistan

Share

02/10/2020

‏میں نے ہمیشہ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے آنکھوں میں غصہ دیکھا ہے وہ کہتے ہیں ریاست نے ہمارے ساتھ دھوکہ کیا ہے، ان کو مجبور نہ کیا جائے وہ بھی بلوچ عوام کی طرح پہاڑوں پر چڑھ جائے اور یاد رکھیں گلگت بلتستان کے پہاڑ بلوچستان کے پہاڑوں سے زیادہ بلند ہے۔
مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جناب فرحت اللہ بابر کی شہید بھٹو فاونڈیشن کے زیر اہتمام سمینار سے خطاب۔

25/09/2020

سکردو بچہ جنسی ذیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔
مظفر اور تجمل سزاے موت کے ساتھ دس لاکھ جرمانہ اور مبارک کو پانچ لاکھ جرمانہ کے ساتھ عمر قید.

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Gilgit