RAZ TV GB
16/06/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بیروت پر اسرائیلی حملے میں اہم کمانڈر حاج علی دقدوق "ابو حسین ساجد"، جام شہادت نوش کیا ۔
وہ مزاحمت کے ممتاز فوجی کمانڈروں میں سے تھے اور انہوں نے امریکی افواج کے خلاف بہت سے آپریشنز کیے تھے۔
ان میں سب سے اہم آپریشن عراق، کربلا میں کیا۔، جس میں متعدد امریکی فوجی مارے گئے اور کئی دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔