Nasir Mehdi Vlogs

Nasir Mehdi Vlogs

Share

06/01/2023

آٹھویں روز بھی گلگت بلتستان کے عوام اپنے حقوق کے لئے دھرنے میں شریک اس وقت پورے بلتستان میں ہر جگہ جگہ احتجاج بھرپور انداز میں جاری ہے لوگوں کی کثیر تعداد میں جمع ۔اور ایک جگہ احتجاج اور دوسری سائیڈ پے فیسٹیول انڈین میڈیا مصروف اپنے چینل پے بلتستان میں ہو رے احتجاج کو دکھانے میں ان سب کے حوالے سے آج کی اس ولوگ میں______

30/12/2022

گنگچھے ڈی ایچ کیو ہسپتال خپلو میں گائناکالوجسٹ کی عدم موجودگی ایک اور حوا کی بیٹی کی جان لے گئی اس سے پہلے بھی بہت ساری بیٹی اس دنیا سے جا چکی ہے میں لعنت✋🏿 بھجتا ہوں ایسی سیاسی نمائندے کو جو ایک ہسپتال کو ٹھیک سے چلا نہیں سکتا باقی کام تو دور کی بات ہے دو سال سے برا ہال ہے ایک ڈاکٹر کو نہیں لاسكتا اپنے ایریا میں آئس ہاکی ٹورنامنٹ جیسا فضول چیز میں کروڑ روپے خرچہ کرتے ہے لیکن عوام کی جان کا پروہ ہی نہیں ڈوب مرنے کا مقام ہے سیاسی نمائندے کو چار چار نمائندے ہونے کے باوجود بھی ٹس سے مس نہیں
ویڈیو کو شیر کرے شکریہ

21/12/2022

جشن مے فنگ
مے فنگ بلتی زبان کا لفظ ھے جسکے معنی آگ پھنکنا ھے یہ بلتستان کے قدیم تہواروں میں سے ایک تہوار ھے یہ تہوار بلتستان بھر میں جوش خروش سے منایا جاتا ھے یہ ہر سال آج کی اس میں ویڈیو میں جشن مے فنگ کے حوالے سے بات کرے گے تفصیل سے اس میں کیا کیا ہوتا ہے

09/12/2022

آئیے آپکا انتظار تھا
دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے ہو۔اللہ کی قدرت دیکھیں کہ یہ لڑکا امجد ولد تقی ساکن سکویو روندو چار سال کی عمر میں اگست2008 میں مبینہ طور پر لا پتا ہوا تھا 14سال بعد آج دسمبر 2022 میں کوئٹہ سے بازیاب ہوا ہے۔❤معزرت آپ لوگوں سے تقی والد کا نام ہے غلطی سے نام اگے پیچھے ہو گیا🙏🏼🙏🏼ویڈیو بناتے وقت

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gilgit