Nagar Valley
نظم دستور
حبیب جالب
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
06/08/2025
ضلع نگر کے لیے ایک بڑی خوشخبری!
الحمدللہ! آج ڈی ایچ کیو ہسپتال سکندرآباد، نگر میں ڈائلیسز یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔
اب نگر کے عوام کو ڈائلیسز کے لیے گلگت جانے کی ضرورت نہیں — علاج کی یہ اہم سہولت اب آپ کے اپنے ضلع میں، آپ کے دروازے پر موجود ہے۔
یہ کارنامہ جناب ڈاکٹر اظہر محمود (میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، ڈی ایچ کیو ہسپتال نگر) کی انتھک محنت اور کوششوں کا نتیجہ ہے، جنہوں نے نگر کے عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا عزم ضلع نگر کے لیے ایک بڑی خوشخبری!
ان شاء اللہ ڈاکٹر اظہر محمود اور ان کی ٹیم مستقبل میں بھی اسی جذبے سے کام جاری رکھیں گے تاکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال نگر، ضلع بھر میں بہترین طبی خدمات کا مرکز بن سکے۔
01/08/2025
Breaking News.
Dr. Noman khan has been posted as new Collector in the Collectorate of Customs Gilgit-Baltistan
گلگت بلتستان پاکستان کے آئین کا حصہ نہیں ہے۔
آئین پاکستان پی ڈی ایف میں ملتا ہے۔ آپ پڑھ لیں۔
گلگت بلتستان کو 76 سالوں سے کیسے چلایا جارہا،یہاں کیا کچھ ہو رہا۔
گلگت بلتستان کا مسلئہ بہترین انداز میں بیان کرنے پر اشفاق ایڈوکیٹ کو لال سلام۔ Ashfaq Ahmed ❤️🙌
Nagar Valley
صدر پیپلز پارٹی ضلع نگر عارف حسین عرفانی کی تھول نگر میں احتجاجی تقریرنیٹ ورک مسائل، کسٹم اور ایف بی آر کے ناروا سلوک پر شدید ردِعمل
Deputy Commissioner, Nagar Chaprote Nagar News Nagar Valley
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
15100