Gilgit Azadari
💖🥺💖🥺
ماشاءاللہ سے پاک فوج کے جوان سول لباس میں بگن سے آپریشن کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں ۔ تکفیری طالبان کا پورا علاقہ نظر آتش کردیا گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق کوہاٹ سے دہشتگردوں کا قافلہ پاک فوج سے لڑنے روانہ ہوگیا ہے ۔ آج رات قیامت کی رات ہے ۔ خواتین و شہید بچوں کا مکمل انتقام لیا جارہا ہے۔ تاحال پاک فوج نے 75 کلومیٹر علاقہ کلئیر کردیا ہے
*پارہ چنار میں دہشتگردی کیخلاف گلگت شہر میں قائد ملت جعفریہ کے حکم پر نوجوانان ملت تشیع کا احتجاج ۔۔۔*
*علماء کرام ،عمائدین ،زعماء سمیت ہزاروں افراد کی شرکت*
Click here to claim your Sponsored Listing.