B.S.F KIU Gilgit
27/10/2025
I (Saqib Ali) officially announce that I will stand as a nominee for the BSF Presidential Election 2025–26.
*"Choose for Change"*
میرا کوئی مقصد نہیں — میرا ایک ہی مقصد ہے:
آپ سب کو اس قابل بنانا کہ آپ سوچ سکیں، بول سکیں، اور سمجھ سکیں —
اپنے حقوق کو، اپنے مسائل کو، اور اپنے فرائض کو۔
میں چاہتا ہوں کہ آپ میں سے ہر ایک طالب علم یونیورسٹی کے ہر اسٹیج پر اعتماد کے ساتھ کھڑا ہو سکے، بات کر سکے، اور اپنی صلاحیت دکھا سکے۔بلتستان کا نام گونجے ان ھواوں میں جو کہ غائب ہو چکی ہے ایک عرصے سے
باقی، آپ لوگوں کے ہر مسئلے پر بات ہوگی، کام ہوگی —
اور ان شاءاللہ، ہم کر کے دکھائیں گے۔
📰 پریس ریلیز
بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن (BSF)
مورخہ: 05 اکتوبر 2025
مقام: گلگت
موضوع: امیرِ اہلِ سنت قاضی نثار پر حملہ — گلگت بلتستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی گھناؤنی کوشش
بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن امیرِ اہلِ سنت قاضی نثار احمد پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ یہ حملہ دراصل گلگت بلتستان کے پُرامن ماحول کو خراب کرنے اور عوامی اتحاد کو توڑنے کی ایک سازش ہے۔
کچھ عناصر نہیں چاہتے کہ گلگت بلتستان کے عوام، کشمیر کی طرح متحد ہو کر اپنے آئینی اور بنیادی حقوق کے لیے آواز بلند کریں۔
چند روز قبل کشمیر کے عوام نے اپنے حقوق کا لوہا منوا کر یہ ثابت کیا کہ طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں۔
انہی کامیابیوں سے خوف زدہ عناصر اب گلگت بلتستان میں مذہبی فسادات اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ عوامی جدوجہد کو کمزور کیا جا سکے۔
بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن حکومتِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور گلگت بلتستان کے امن و اتحاد کو یقینی بنایا جائے۔
✊
ہم متحد ہیں — گلگت بلتستان کے حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی۔
گلگت بلتستان کے بارے میں حقیقت پر مبنی کہانی
ضرور دیکھیں
26/02/2025
Heartiest congratulations to Ms. Naseema, General Secretary of Baltistan Student Federation Girls Wing KIU (2024) on her outstanding achievement! Being recommended for the prestigious MEXT Scholarship is a testament to her hard work and dedication. We wish her all the best as she embarks on this incredible opportunity to pursue her Master's in Environmental Sciences at Nara Women's University, Japan! May this accomplishment be a stepping stone to greater success and a brighter future!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
15600