Gilgit baltistan the defenders
04/01/2025
Parachiner uper kurram ka wahid Hal operation hai Jo Pakistan ke bakha hai jaab taak
Pak Army zindabad 🌹♥️
IISPRDDG ISPR
پاکستان افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی کشیدگی نہیں چاہتا اگر افغانستان کو جنگ کا جنون ہے تو پھر پاکستان کی طرف سے بھرپور اور فی الفور جواب دیا جائیگا ۔ افغانستان کسی غلط فہمی میں رہیں اور نہ ہی پاکستان کے بھائی چارے سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں۔
افغان طالبان کرم جڑپ میں پاکستان کے 19 جوانوں کو شہید کرنے کا دعویٰ کررہے ہیں جو سراسر جھوٹ اور منگھڑت ہے۔ پاکستان کے صرف چار فوجی جوان زخمی ہوئے جبکہ گزشتہ رات سے افغانستان کرم بارڈر پر افغان طالبان کے پچیس سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاکستان نے افغانستان کے حدود میں حملے کرتے وقت کسی افغان شہریوں کے گھروں کو نشانہ نہیں بنایا۔ افغان سوشل میڈیا نے فلسطین۔ شام افغانستان میں زلزلے کے وقت کے بچوں کے ویڈیوز کو شئیر کرکے اصل واقعہ کو چھپانے کی کوشش کی ۔ پاکستان نے پکتیکا میں انٹیلیجینس بیسڈ آپریشن کیا ۔ حملوں کے بعد فتنہ الخوارج کا نیٹ ورک تباہ ہوچکا ہے انکا آپس میں رابطہ بھی اب ممکن نہیں ۔ فتنہ الخوارج کی قیادت پاکستان ائر فورس کے حملوں سے رپوش ہوچکے ہیں
پاکستان ائر فورس کا نشانہ ٹی ٹی پی کے فتنہ الخوارج تھے مگر امارت اسلامی افغانستان اور فتنہ الخوارج ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ اسی لئے افغان طالبان اپنا رد عمل ظاہر کررہے ہیں
پاکستان ائر فورس کے حملے افغان عوام یا ادارے کے خلاف نہیں تھے۔ اسی لئے افغانستان اس حملوں کو خود سے جوڑنے کی کوشش نہ کریں ۔ افغان طالبان کو یہ معاملہ افغانستان بمقابلہ پاکستان نہیں بنانا چاہئیں
27/12/2024
74% of Youths Want To Stay in Pakistan Than Move Abroad: Survey
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit