Govt Nikka Registrar Gilgit

Govt Nikka Registrar Gilgit

Share

09/12/2024
Photos from ‎ہم گلگت بلتستان کے ہیں‎'s post 17/07/2022
09/07/2022

ناراں سے ذرا آگے ۔۔۔بوڑاوائی ۔۔۔کے قریب ۔۔۔ناراں پولیس ۔۔۔ کی چیک پوسٹ قائم کی گئی ہے ۔اس پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکار عابد بلٹ نمبر 742 اور حوالدار عادل عصر کے نماز کے ادائیگی کے ساتھ ہی چیک پوسٹ بند کرتے ہیں اور ناراں سے گلگت بلتستان کی طرف آنیوالی ٹریفک کو روک لیتے ہیں ۔اگر کوئی مسافر یا سیاح بحث کرنے لگتے ہیں تو وہ گالیوں پہ اتر آتے ہیں ۔
زیر نظر تصویر ہفتے کے روز نماز عصر کے بعد کا ہے ۔دونوں پولیس اہلکاروں نے تقریبا ڈھائی سو سے تین سو گاڑیاں روک رکھی تھی ۔مسافروں اور پولیس کے مابین ہاتھا پائی بھی ہوئی ۔ اس موقع پر پولیس اہلکار نے مسافروں پر بندوق بھی تانی ۔اور جی بی کی گاڑیوں کو جانے نہیں دیا ۔ بعد ازاں جی بی کے ایک ذمہ دار آفیشل سے مجبور ہو کر پولیس نے گاڑیوں کو جانے کی اجازت دی ۔
مسافروں اور سیاحوں کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خواہ کے آئی جی پولیس سے گلگت بلتستان کے آئی جی پولیس کو رابطہ کرنا چاہئے اور انہیں ناراں پولیس کی مسافروں اور سیاحوں کے ساتھ آئے روز بدتمیزی کرنے کے خلاف نہ صرف انکوائری کرنا چاہئے بلکہ ان کا تبادلہ ایسے علاقے کی طرف کرنا چاہئے جہاں وہ بدتمیزی تو دور کی بات سانس لینے سے پہلے بھی سوچنا پڑے گا ۔۔۔ذرا سوچئیے ۔۔۔میری سوچ ۔۔۔صحافی شہاب الدین غوری

11/06/2022
Want your organization to be the top-listed Government Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Music Shop Ameer Shah Market Jutail
Gilgit