Kurumber Times official
04/05/2022
بلہنز اشکومن کے باشندوں کے زمینوں کو سرکار نے
پانچ سال پہلے روڑ تعمیر کرنے پہ تا حال مکمل روڑ کمپنسیشن ادا نہیں کی۔ پچھلے سال عوام کےکئ بار احتجاج ریکارڈ کرنے پہ سرکار نے عوام کو کچھ معاوضے دےدیا اور باقی ماندہ معاوضے پاکستان تحریک انصاف کے منتخب نمائندہ جناب ظفر محمد شادم خیل نے عوام سے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ باقی وظیفے تین سے چار مہینوں تک عوام کو وصول کرینگے، لیکن پانچ سال گزرنے کے بعد تاحال یہ رقم ادا نہ ہوسکیں ۔عوام بلہنز منتخب نمائندوں اور جناب ڈپٹی کمشنر غذر سے اپیل کرتے ہیں کہ عوام کو ان کے زمینوں کے معاوضے دلاکر مشکور فرمائے ورنہ عوام کچھ دن بعد روڑ بلاک کر کے پرامن احتجاج کرنے پہ مجور ہونگے۔
DC Ghizer
PTI ISHKOMAN
Wakhi Time
BNF Ishkoman
CM GB Khalid Khurshid
PAMIR TIMES
Pamir Times Ghizer
20/08/2021
Barswat lake.
Lets together explore the beauty of kurumber valley.
PC @ Javed Jon.
30/05/2021
Guess
Where is this place?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Gilgit