The Juglote times
05/06/2025
بابوسر ٹاپ پر ٹینکر کی رینٹ اے کار کو ٹکر،کار کا ڈرائیور جان بحق ،4مسافرزخمی ہوگئے۔حادثہ رات کو 2بجے ہوا ہے #
03/06/2025
جگلوٹ، جیمو چڑھائی کے قریب ٹرک اور کوسٹر میں ٹکر
حادثہ رات 2 بجے ہوا۔کوئی جانی نقصان نہیں لیکن کوسٹرکوکادی نقصان پہنچا ہے
#جگلوٹ
#گلگت
19/04/2025
انتہائی افسوس ناک واقعہ,جگلوٹ پیدن میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں
گلگت(TJT) سب ڈویژن جگلوٹ کے گاؤں پیدان میں شدید بارش کے باعث عمارت کی دیوار گرنے سے تقریباً 8 سال کی دو کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق دونوں لڑکیاں پیدان داس جگلوٹ کے رہائشی تھے جو کہ شدید بارش کی وجہ سے گرنے والی دیوار کے نیچے آگئیں۔
زخمی لڑکیوں کو ابتدائی علاج کے بعد جگلوٹ اسپتال سے ایس ایس جی اسپتال لایا گیا۔
جگلوٹ ہسپتال کی ایمبولینس میں میتوں کو گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔
Gilgit-Baltistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
GILGIT