Jago Ghizer

Jago Ghizer

Share

10/07/2026

بدسوات، اشکومان، ہنارچی، ترسات ہنڈور، التر، اویر، چینٹر، گوپیس، یاسین، راوشن، ہاکیس، چتیبوئی، ٹھلو-1 اور 2، ریشون، بریپ، بونی، سردار گول، پنڈورو چاٹ، خپلو، ہسپر-ہپر، غلکن، گلتنگ، گلتنگ اور سراؤنڈ کے علاقے گلیشائی جھیلوں کے سیلاب کے حوالے سے حساس قرار

10/07/2026

پھنڈر کے لئے نیٹکو سروس نہ ہونے کی وجہ سے عوام خوار۔
عوام پھنڈر کا ایم ڈی نیٹکو سے جلد سروس بحال کرنے کا مطالبہ

08/07/2026

آغا خان ہایئر سیکنڈری سکول گلگت کے طالبعلم سمیت یاسین سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان کنوداس میں موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق

گلگت :سی پی او، کنوداس کے قریب پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفکی حادثے میں یاسین کے گاؤں تاؤس سے تعلق رکھنے والے ثقلین رحیم اور گوجالتی سے تعلق رکھنے والے ذہیب جاں بحق ہوگئے۔

ثقلین رحیم آغا خان ہائر سیکنڈری اسکول گلگت کے طالب علم تھے۔ وہ حال ہی میں بارہویں جماعت (2nd Year) کے امتحانات مکمل کرکے فارغ ہوئے تھے۔ مرحوم گلگت بلتستان کونسل کے چیئرمین اور سابق ایم ایل اے محمد ایوب شاہ کے بھتیجے تھے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل کے سڑک پر موجود بھاری مشینری سے ٹکرا جانے کے باعث پیش آیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو سکون عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
@ Gilgit Baltistan today

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Ghizar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Ghizer, Gilgit Baltistan
Ghizar
15100