Shopdaar
11/05/2024
Digital Haronabad!! Anyone from Haronabad is on my list?
23/03/2024
Google Certification Scholarship Opportunity Phase 2.0 For South Punjab Students.
X Shopdaar (PRIVATE) LIMITED X TECH VALLEY X GOOGLE--
الحمداللہ! SHOPDAAR
Google Partner tech valley کے اشتراک سے، جنوبی پنجاب کے ایک ہزار سے زیادہ طلباء نے مختلف کورسز میں +1000 سے زیادہ گوگل کی سرٹیفیکیٹ حاصل کی ہیں۔ اب وہ اپنے سرٹیفیکیٹس کو اپنی پیشہ ورانہ راہنمائی اور فری لانسنگ کی فیلڈوں میں استعمال کر کے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اور اب ان کے لئے اگلے فیز کا بھی آغاز ہونے والا ہے جس میں انہیں مختلف نوکریوں کیلئے مواقع فراہم کی جائیں گی۔
اب جنوبی پنجاب کے طلباء کے لئے فیز 2.0 کا آغاز ہو رہا ہے، جس میں کچھ نئے کورسز بھی شامل کیے گئے ہیں۔ ایک کورس کی مالیت تقریباً 360 ڈالر ہے، لیکن اس پروگرام کے تحت نہ صرف ایک بلکہ چھ مختلف پروگرامز میں مفت گوگل کی سرٹیفیکیٹ حاصل کی جا سکتی ہے۔ شرکت کے لیے فارم کو فل کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بتائیں تاکہ جنوبی پنجاب کو ایک ٹیک ہب میں تبدیل کیا جا سکے۔
منتخب کئے جانے والے لوگوں کو Coursera کے پورٹل پر شامل کیا جائے گا، جہاں وہ لاکھوں روپے کے کورسز کو مفت مکمل کر سکیں گے۔
For Enrollment Please Submit Your Details.
https://lnkd.in/deUKrVJ5
سب کے ساتھ شیئر کریں اور مدد کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔
08/12/2023
We are hiring female staff, We encourage qualified female candidates to apply for the position of dispatch sales agent.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the university
Website
Address
Fort Abbas
62020