Mushtaq Muhammad

Mushtaq Muhammad

Share

22/05/2026

_صاحب #ایڈمن

21/05/2026

Photos from Mushtaq Muhammad's post 19/05/2026

ایسی ہے ہماری جماعتِ اسلامی، ایسا ہے ہمارا قائد ❤️

مئی کا مہینہ ابھی ختم نہیں ہوا، مگر ہر طرف خدمت، جدوجہد اور عوامی آواز بلند ہوتی نظر آ رہی ہے۔

📍 دیر بالا میں “بدل دو نظام” جلسہ
📍 کراچی میں تعلیمی کارڈ مہم
📍 اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاج
📍 چترال میں نوجوانوں کے لیے “بنو قابل”
📍 دیر لوئر میں عظیم الشان جلسۂ عام
📍 اور آج مظفرآباد میں “بنو قابل” ٹیسٹ

یہ سب اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ Hafiz Naeem ur Rehman ہر لمحہ میدانِ عمل میں موجود ہیں، عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، اور پاکستان کو بدلنے کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں۔ ✊🇵🇰

18/05/2026

Hafiz sb ❤️💞❤️

18/05/2026

25 کروڑ عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے۔ عید کے بعد اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا تو اٹک پل سے واپسی نہیں آئیں گے، ساری رکاوٹیں ہٹا دیں گے ✊🏼🔥

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Dir