VoltMaster Solar Energy
10/11/2025
VolMaster Solar Energy Timergara Dir
WhatsApp No. 0303-8284519 0312 5742928
゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚
آج تیمر گرہ میں وولٹ فاسٹر سولر انرجی کو Dongjin Battery /Hybrid Inverters کا ڈیلر شپ ملنے کی خوشی میں ایک پروقار وقار تقریب مقرر کی گئی۔ جس میں تیمرگرہ بازار کے صدر ،نورلدین صاحب، ظاہر شاہ صاحب اور دیگر نامور تاجر اور معززین نے شرکت کی،تقاریر کی اور افتتاحی پروگرام کو چار چاند لگا دۓ۔
ڈونگ جن خیبر پختون خواہ کے DISTRIBUTOR خالد ٹریڈرز کے CEO خالد گل صاحب نے پشاور سے اور آصف سولر پاور کے CEO افتخار صاحب نے مردان سے آکرافتتاحی پروگرام کے سارے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور ڈونگ جِن کمپنی کا مختصر تعارف کرایا۔
وولٹ ماسٹر سولر انرجی کے CEO عباد الرحمن تمام مہمانوں اور معززین کا بہت زیادہ شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنے مصروفیات کو ترک کرکے ہمارے پروگرام کو وقت دیا اور ہمادے مہمانوں کے سامنے ہماری عزت افزایی کی۔
وولٹ ماسٹر سولر انرجی نزد گورگوری چوک تیمرگرہ دیر
رابطہ نمبر 03125742928 / 03038284519
IK WardagVolt Master Electronics ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
آج تیمر گرہ میں وولٹ فاسٹر سولر انرجی کو Dongjin Battery کا ڈیلر شپ ملنے کی خوشی میں ایک پروقار وقار تقریب مقرر کی گئی۔ جس میں تیمرگرہ بازار کے صدر ،نورلدین صاحب، ظاہر شاہ صاحب اور دیگر نامور تاجر اور معززین نے شرکت کی،تقاریر کی اور افتتاحی پروگرام کو چار چاند لگا دۓ۔
ڈونگ جن خیبر پختون خواہ کے DISTRIBUTOR خالد ٹریڈرز کے CEO خالد گل صاحب نے پشاور سے اور آصف سولر پاور کے CEO افتخار صاحب نے مردان سے آکرافتتاحی پروگرام کے سارے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور ڈونگ جِن کمپنی کا مختصر تعارف کرایا۔
وولٹ ماسٹر سولر انرجی کے CEO عباد الرحمن تمام مہمانوں اور معززین صدران صاحبان کا بہت زیادہ شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنے مصروفیات کو ترک کرکے ہمارے پروگرام کو وقت دیا اور ہمارے مہمانوں کے سامنے ہماری عزت افزایی کی۔
وولٹ ماسٹر سولر اِنرجی ملک مارکیٹ نزد گورگوری چوک تیمرگرہ دیر
VoltMaster Solar Energy Dir
Authorised Dealer of Dongjin Battery/Inverters at Timergara Lower Dir & Upper Dir.
Contact No. 0312-5742928
0303-8284519
21/08/2025
27/07/2025
٭⊹¤.•⨳•.*☆✬ الحمد اللہ تیمر گرہ شنگرئ میں ایک اور 6کلوواٹ ہائبریڈ سولر پلانٹ لگایا۔
جس کے ساتھ ایک عدد لیتھئم بیٹری ، 12عدد کنیڈئن سولر پینلز، ایک 6 کلوواٹ ہائبریڈ انورٹر لگایا گیا۔
ماشاءاللہ گھر کا لوڈ دن رات چلائیں اور بجلی کے بھاری بلوں سے جان چھڑائیں۔
رابطہ نمبر۔ 03125742928. 03038284519
وولٹ ماسٹر سولر پاور اینڈ الیکٹرانکس دیر بالا ،دوسرا برانچ گورگورئ چوک تیمرگرہ۔ ✬☆*.•⨳•.¤⊹٭
دیر کا چیتاجامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیردیر تہ پہ چکر زوNaeem Ur RahmanMuhammad Wahabدیروی جانانVolt Master Electronicsدیر جندولDir Highlights DirFarman KhanYasin Ur Rahman
01/07/2025
الحمد اللہ تیمرگرہ انور آباد میں 10کلو واٹ انور ٹر 8 عدد کنیڈین سولر پینلزکے ساتھ انسٹال کردیا گیا۔
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور اعلی کوالٹی کے ساتھ انسٹال کیا گیا۔
اگر آپ بھی معیاری اور مناسب قیمت پر کام کرنا چاہتے ہیں۔ تو رابطہ کیجئے
وولٹ ماسٹر سولر انرجی گورگورئ چوک نزد پاکستان ہارڈوئیر تیمرگرہ ۔
رابطہ نمبرز۔ 03125742928. 03038284519
دیر کا چیتا
جامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیر
دیر تہ پہ چکر زو
Muhammad Wahab
دیروی جانان
Naeem Ur Rahman
20/06/2025
الحمداللہ 10KW ہائبریڈ سولر پلانٹ انسٹال کیا گیا۔
جس ایک عدد لیتھئم بیٹری اور 10Kw ہائبریڈ انورٹر اور 18عدد سولر پینلز انسٹال کرلئے گئے۔
اگر آپ بھی اپنے دکان مکان۔ یا فیکٹری کے لئے سولر پلانٹ لگانا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ ان نمبرز پر رابطہ کیجئے۔ 03125742928. 03038284519
ہمارا پتہ۔ وولٹ ماسٹر سولر پاور ملک مارکیٹ نزد گوگورئ چوک تیمرگرہ
دوسرا برانچ واڑی بازار دیر بالا۔
01/06/2025
الحمد اللہ ایک اور سولر پلانٹ دیر پائین رباط میں کامیابی کے ساتھ لگایا گیا۔
جو دن کے وقت پورے گھر کا لوڈ (فریج واشنگ مشین استری۔ اور پانی کا موٹر بیک وقت چلا تا ہے۔ ماشاءاللہ
اگر آپ بھی بجلی کے بھاری بلز اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کیجئے اور ساری زندگی کے لئے مفت بجلی کا انتظام ہم کروائے۔
وولٹ ماسٹر سولر انرجی اینڈ الیکٹرانکس ملک مارکیٹ نزد پاکستان ہارڈویئر گورگورئ چوک دیر پئیے۔
WhatsApp No. 03038284519
دیر کا چیتادیر جندولجامعہ احیاءالعلوم بلامبٹ دیردیر تہ پہ چکر زوMuhammad WahabYasin Ur Rahmanدیروی جانان
25/05/2025
الحمد اللہ Another 4Kw Solar Plant Intalled at دانوہ Danwa Timergara Dir Lower
WhatsApp No. 03125742928. 03038284519
❤️》💙》 VoltMaster Solar Energy 🩸💥🔥
Malak Market Near Gurgwari Chowk Timergara
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Dir
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |