ISF SBBU Dir upper

ISF SBBU Dir upper

Share

05/05/2023

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کا #سپریم کورٹ کے ساتھ اظہارِ ایکجہتی اور #مراد سعید صدر صاحب کے غیر قانونی ایف آئی آرز کے خلاف ایک اجلاس منعقد کی گئی ہے جس میں صوبائی صدر جناب علامہ اقبال داوڑ کے ساتھ دیگر صوبائی مشران شرکت کرینگے۔ مالاکنڈ ریجن صدر جناب سیف اللہ خان صاحب کا خواہش ہے کہ ریجنل تمام انصافین شرکت یقینی بنائیں اپ سب کو دعوت دی جاتی ہیں لہٰذا کل آپ ہمارے مہمان ہونگے ۔
شکریہ

ISF Shaheed benazir Bhutto university sheringal Dir upper

10/12/2022

بنوں یونیورسٹی میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے پرامن مظاہرین پر تشدد اور گولیاں برسانے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ امن دھرنے سے روکنا اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش ہے۔ وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ محمود خان سے مطالبہ کرتے ہیں۔ کہ اس غیرقانونی حرکت میں ملوث پولیس افسران کو فلفور گرفتار کرکے انکو قانونی کارروائی کی جائے۔

14/11/2022

14 نومبر 2007 وہ دن جب جمیعت کے کچھ غنڈہ گردوں نے عمران خان پر حملہ کیا اور بدمعاشی کی تو اس وقت عمران خان کے سپورٹر طالب علموں نے عمران خان کو کندھوں پہ اٹھا لیا اور آئی ایس ایف تنظیم کی بنیاد رکھی اور اس دن کے بعد آئی ایس ایف پاکستان کے ہر کالج یونیورسٹی میں راج کر رہی ہے۔ اور طلبہ کے حقوق کے لئے جوق درجوق قدم بڑھا رہی ہے۔
طلبہ کی قوت ISF❤❤
❤💚

Want your school to be the top-listed School/college in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Shaheed Benazir Bhutto University Sheringal Dir Upper
Dir