Mufti Rafi Uddin Hashmi
30/03/2026
بعض شخصیات صرف تعلیم نہیں دیتیں، بلکہ زندگی کا رخ بدل دیتی ہیں۔
شیخ القرآن والحدیث مولانا عبد القدوس صاحب بھی ہمارے اور مفتی نظام صاحب کے ایسے ہی ایک نہایت شفیق، عظیم اور قابل احترام استاد ہیں۔
ہمیں ان کی صحبت میں احادیث نبوی ﷺ سیکھنے، دین میں اعتدال و توازن کو سمجھنے، اور زندگی کو صحیح نہج پر استوار کرنے کا قیمتی موقع ملا۔
ان کی مخلصانہ رہنمائی اور شفیقانہ انداز نے ہماری زندگی میں ایک حقیقی انقلاب برپا کیا ہے۔
ان سے ہر ملاقات ایمان کو تازگی دیتی ہے، دل کو نور بخشتی ہے، اور محبت و عقیدت میں بے پناہ اضافہ کر دیتی ہے۔
ان کی گفتگو میں علم کی گہرائی، کردار میں اخلاص، اور انداز میں ایسی شفقت ہے جو دلوں کو اپنا گرویدہ بنا لیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے محترم استاد کو صحت و عافیت عطا فرمائے، اور ان کا سایہ ہم پر سلامت رکھے اور ہمیں ان کے علم و اخلاص سے ہمیشہ مستفید فرمائے۔ آمین۔
جامع مسجد ڈھیرئی خال برکلے میں عید الفطر کی نماز 7:30 بجے ادا کی جائے گی ۔
انشاء اللّٰہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dir