Umar Muhammad
29/06/2024
ایک مثالی استاد محترم جناب خائستہ سید صاحب آج اپنے فرائض منصبی سے سبکدوش ہو گئے۔ جو شخص بھی اس دنیا میں آتا ہے زندگی کو کسی نہ کسی طرح گزار کر ہی جاتا ہے مگر وہ لوگ عظیم ہیں جن کی زندگی مشعل راہ کا کام کرتی ہے. محترم انتہائی شريف النفس محنتی اور اپنے پیشے سے عشق کی حد تک لگاؤ رکھنے والا شخص تھا۔موصوف سینکڑوں اساتذہ کرام کے ساتھ ساتھ کئ ڈاکٹر ز، انجینئرز ،فوجی جوان ،پولیس اور دوسرے محکموں کے افسران کا استاد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں اپ کی شان بیان کروں۔
قلم تھی ہاتھ میں لکھنا سکھایا آپ نے
منزل تھی ہاتھ میں رستہ دکھایا آپ نے
ہم تو بس پتلے تھے
شعور دے کے انسان بنایا آپ نے۔ ❤ز
قوم کے مخلص، دلوں کی دھڑکن، معاشرے کے رہنما، انتہائ قابل احترام استاد محترم جناب خائستہ سید صاحب
اللہ پاک سر جی کو سلامت رکھیں۔۔😍
Click here to claim your Sponsored Listing.