GHSS Hayaseri double shift

GHSS Hayaseri double shift

Share

08/06/2026

🎉 دلی مبارکباد! 🎉
یہ ہم سب کے لیے انتہائی فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حیاسیری کی پورے ایس ایس سٹاف کی جانب سے اپنے مخلص اور دوراندیش رہنما پرنسپل سعید الرحمٰن صاحب کو بی پی ایس-19 میں ترقی اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول (GHSS) حیا سیری میں نئی تعیناتی/ایڈجسٹمنٹ ایز (پرنسپل) پر دلی مبارکباد پیش کر تے ہیں۔
یہ ترقی آپ کی بے مثال محنت، شاندار قیادت اور ہمارے خطے میں تعلیم کے فروغ کے لیے آپ کی انتھک خدمات کا واضح اعتراف ہے۔ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول حیا سری خوش نصیب ہے کہ آپ جیسا باصلاحیت اور قابل رہنما میسر آیا ۔ مجھے کامل یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں یہ ادارہ تعلیمی میدان میں مزید ترقی کرے گا اور نئی کامیابیاں حاصل کرے گا۔
🌹🌹

18/03/2026

Party time with the best team in town! DSS staff making memories at Government Higher Secondary School Hayaseri DSS

30/08/2025

الحمداللہ 506 فرسٹ ایئر

27/08/2025

**بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ملاکنڈ** کے انٹر امتحانات کے نتائج **30 اگست 2024** کو جاری ہوں گے۔

نتائج آن لائن چیک کرنے کے لیے آپ **ملاکنڈ بورڈ** کی سرکاری ویب سائٹ(http://bisemalakand.edu.pk) پر جا سکتے ہیں۔ وہاں آپ کو اپنا رول نمبر درج کر کے نتیجہ دیکھنے کو ملے گا۔

نتیجہ آنے کے بعد طلباء اپنے مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ کے لیے اپنے متعلقہ اسکول/کالج سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

تمام طلباء و طالبات کو گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حیاسیری کے طرف سے دعائیں اور نیک خواہشات۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Dir
18300