DIR MEDIA

DIR MEDIA

Share

Photos from DIR MEDIA's post 03/06/2026

دیر ٹاؤن بجلی گھر سے تعلق رکھنے والے محمد رؤف کے فرزند مجتبیٰ خان کو شادی کے اس پُرمسرت اور یادگار موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس خوبصورت رشتے کو ہمیشہ محبت، اعتماد، خوشیوں اور برکتوں کے ساتھ قائم و دائم رکھے، اور یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعثِ خوشی و مسرت بنے۔
دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی ازدواجی زندگی کو سکون، کامیابی، خوشحالی اور بے شمار آسانیوں سے بھر دے، اور انہیں ہر قدم پر اپنی خاص رحمتوں اور نعمتوں سے نوازے۔ آمین ثم آمین۔

03/06/2026

دیر ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں B- بلڈ کی اشد ضرورت ہے۔ انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار حضرات سے گزارش ہے کہ اگر کوئی خون عطیہ کرنے کے لیے تیار ہو تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر:

03171420500

02/06/2026
Photos from DIR MEDIA's post 27/05/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انور علی شاہ اکرام استاجی کے والد، امیر حاجی صاحب کے بھائی، اور انعام اللہ بابو کے چچا، تاج محمد خان حاجی انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام :6:30 بجے دیر سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

Want your business to be the top-listed Media Company in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Upper Dir
Dir
18000