Muhammadkashif JI
16/04/2025
امیر جماعت اسلامی، حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر، اہلِ غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جمعرات، صبح 9:00 بجے ایک جھولی پھیلاؤ مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ امیر کس پمپ سے لےکر دیر بازار تک ہو گا اس عظیم مقصد کے لیے جماعت اسلامی کس مقام، جے آئی یوتھ، اور الخدمت فاؤنڈیشن کے کارکنان، رضاکار اور عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Khas Dir Upper
Dir
18000
Dir
18000