HOPES
27/04/2025
سکول داخلہ مہم 2025-26
"تعلیم سب کے لیے - پڑھا لکھا، باشعور خیبرپختونخوا"
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے ویژن کے تحت "سکول داخلہ مہم" پورے جوش و خروش سے جاری ہے۔
یہ صرف داخلے نہیں، یہ ایک روشن مستقبل کی طرف قدم ہے۔
آئیے!
اپنے گاؤں، محلے اور آس پاس کے ہر بچے کو اسکول لائیں، خاص طور پر بچیوں کی تعلیم کو ترجیح دیں۔
تعلیم ہر بچے کا حق ہے، اور یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اسے یقینی بنائیں۔
ہم سب کی مشترکہ کوششیں ہی خیبرپختونخوا کو ایک پڑھا لکھا، باشعور صوبہ بنائیں گی۔
والدین، علما کرام، عمائدین، اساتذہ اور نوجوانوں سے اپیل ہے:
آئیے، اس قومی مہم میں ہمارا ساتھ دیں، تاکہ ایک بھی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے۔
داخلے جاری ہیں!
آخری تاریخ: 30 اپریل 2025
آج ہی اپنے قریبی سرکاری پرائمری سکول سے رابطہ کریں اور بچوں کا داخلہ کروائیں۔
منجانب: صفی شاہین چیرمین اف ہیومنا ٹیرین ارگنا یزیشن فار فیس ایجوکیشن اینڈ سسٹنبلیٹی -
KP Elementary & Secondary Education Department
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Dir
18750