Kashif Printing

Kashif Printing

Share

22/07/2022

ایٹا کے تحت مفت تعلیم کے سکالرشپ کیلئے ٹیسٹ پاس کرنے والے طلبہ و طالبات کیلئے انٹرویوز شیڈول جاری۔۔ تمام اضلاع میں شیڈول کیمطابق انٹرویوز 25 جولائی سے 11 اگست تک جاری رہیں گے۔ پاس شدہ امیدواران کی لسٹ اور انٹرویوز کیلئے ہدایات جاری۔ کامیاب طلبہ کی لسٹ اور ایٹا فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں ۔۔
https://drive.google.com/drive/folders/1zlciqMLieqI4-uODKt3JP2ITISO-zb6U

For more updates please subscribe
https://youtu.be/tTuv3lwnHEc

22/07/2022

KPK police jobs...

16/06/2022

💥Breaking News 💥
ETEA CT PST Malakand Division phase 1 result is has been Announced

09/05/2022

ETEA upload CT and PST test roll number slip only Peshawar Division.....

27/04/2022

💥 بریکنگ نیوز 💥
یو ای ٹی نے میٹر ریڈر کا سٹیٹس چیک کرنے کے لیے لنک ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا ہے۔ میٹر ریڈر کے رولنمبر ٹیسٹ سے ایک ہفتہ پہلے مطلب 6 مئی کو رات 12 بجے اپلوڈ کیا جائے گا۔ ان شاء اللّٰہ

میٹر ریڈر ٹیسٹ تاریخ: 14 مئی بروز ہفتہ
مزید نیوز اور اپڈیٹ کے لیے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں شکری

Want your business to be the top-listed Business in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Dir
18150