GHSS ASBANR DIR LOWER

GHSS ASBANR DIR LOWER

Share

01/03/2026

السلام علیکم!
سرمائی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کل 2 مارچ 2026ء کو بروز پیر دوسرے سکولوں کی طرح GHSS اسبنڑ دیر پائین کھلے گا ۔ تمام طلباء پوری تیاری کے ساتھ صبح 7:30 بجے سکول میں اپنی حاضری یقینی بنائے۔ شکریہ

02/01/2026

*اطلاع نامہ برائے طلباء جماعت نہم و دہم*
*گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول اسبنڑ*

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته!

تمام طلباء جماعت *نہم و دہم* کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن طلبہ نے ابھی تک اپنا *بورڈ ایڈمیشن* جمع نہیں کیا ہے، وہ براہ کرم *کل، بروز ہفتہ، 3 جنوری 2026* کو لازمی طور پر اسکول تشریف لائیں اور اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔

کل *سینئر کلرک (بابو صاحب)* اسکول میں *صبح 10 بجے تا 12 بجے* موجود ہوں گے۔

طلباء اپنے ہمراہ درج ذیل چیزیں ضرور لائیں:
ایک عدد پاسپورٹ سائز تصویر
ڈی ایم سی کی فوٹو کاپی
امتحانی فیس

نیز، وہ طلبہ جنہوں نے *امپرومنٹ امتحان* دیا تھا، وہ بھی کل اپنی *اصلی DMC* کی وصولی کے لیے اسکول آئیں۔

*وقت کی پابندی ضروری ہے۔*

*شکریہ!*

Want your school to be the top-listed School/college in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Asbanr Bazar Tehsil Adenzai District Dir Lower
Dir
18800

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:35
Tuesday 07:30 - 13:35
Wednesday 07:30 - 13:35
Thursday 07:30 - 13:35
Friday 07:30 - 11:15
Saturday 08:15 - 13:35