H-B Inline Store

H-B Inline Store

Share

15/04/2026

🧼✨ Majnoo Beauty Soap – کاروبار کا سنہری موقع! ✨🧼
🚫 صرف سنجیدہ اور کاروباری افراد رابطہ کریں — ٹائم پاس والے حضرات معذرت!
💼 اگر آپ ہول سیل بزنس سے وابستہ ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے:
🔥 کمپنی ریٹ پر دستیاب
🏆 پاکستان کا نمبر 1 برانڈ
🎁 اعلیٰ معیار کی شاندار پیکنگ
🌟 زبردست خوشبو اور بہترین رزلٹ
📦 اپنی مارکیٹ میں ایک مضبوط اور منافع بخش پروڈکٹ شامل کریں
📈 کم سرمایہ — زیادہ منافع کا بہترین موقع
💬 ابھی رابطہ کریں اور اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں تک لے جائیں!
👉 Only serious wholesalers — Let’s grow together! 🚀
0345-3381645📞
0328-9074874 📞

15/04/2026
Photos from H-B Inline Store 's post 30/03/2026

✨🌙 عید کے بعد خوبصورتی کا نیا انقلاب! 🌙✨
🏢 جے ڈبلیو پی کمپنی کی جانب سے پیش ہے
💎 مجنوں بیوٹی سوپ کی نئی کلیکشن اور جدید پیکنگ — جو پاکستان بھر میں تیزی سے بنتا جا رہا ہے مقبول ترین برانڈ!
🌸 کیا ہے نیا؟
🎨 پہلے 4 کلرز کے بعد اب
💜 نیا لانچ: Lavender (لویندر)
🌹 اضافہ: White Rose (وائٹ روز)
➡️ مزید خوشبو، مزید خوبصورتی، مزید کشش!
🔥 کیوں منتخب کریں؟
✔️ اعلیٰ معیار (Premium Quality)
✔️ فیکٹری ریٹ پر دستیابی
✔️ دلکش اور جدید پیکنگ
✔️ کمپنی کا وعدہ: کوالٹی پر کبھی کوئی کمپرمائز نہیں!
⏳ سیزن شروع ہونے والا ہے —
یہی وقت ہے اپنی بزنس گروتھ کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا!
📞 رابطہ واٹسپ 03453381645
03289074874

Photos from H-B Inline Store 's post 28/12/2025

کیا آپ اپنی مارکیٹ میں ایک مضبوط اور تیزی سے فروخت ہونے والا برانڈ شامل کرنا چاہتے ہیں؟
Majnoo Beauty Soap آپ کو دعوت دیتا ہے کہ ہمارے آفیشل ڈیلر بنیں اور خوبصورتی کے اس کامیاب برانڈ کے ساتھ اپنے کاروبار کو نئی رفتار دیں۔
✨ کیوں Majnoo Beauty Soap؟
اعلیٰ کوالٹی، دلکش خوشبو اور مؤثر فارمولا
مناسب قیمت، بہترین منافع
مارکیٹ میں تیزی سے پہچان بناتا ہوا برانڈ
ڈیلرز کے لیے مکمل سپورٹ اور مستقل سپلائی
🤝 ڈیلرز کے لیے خاص مواقع
پرکشش ڈیلر آفرز
محدود سرمایہ کاری میں بڑا بزنس
علاقے کی سطح پر مضبوط نیٹ ورک بنانے کا موقع
اگر آپ اپنے شہر یا علاقے میں Majnoo Beauty Soap کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور کامیاب کاروباری سفر کا آغاز کریں۔
Majnoo Beauty Soap
خوبصورتی، اعتماد اور منافع — ایک ساتھ

11/12/2025

الـــــلام عـــلیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
طـــــیبہ صـــابن 125 گــــرام
300MLطـــــیبہ شـــیمپو
مـــــجںوں صــــابن 125/175 گرام
عــــلیا صــــابن 125 گرام
اســــــلامی بیـــوٹی کریــم
200MLاســــــلامی ہئـــیر آئل
MLاســـــلامی شیمپو 200
یہ تـــمام پروڈکٹــس اپــکو مناســب ریــٹ پہ آپــکے دہلــیز
پہ مل ســکتے ہیں -
نوٹ:- 🚨 سعودی عرب میں رہائش پذیر پاکستانی احباب ان نمبرز پہ رابطہ کرکے وہاں ان شاءاللہ احباب راہنمائی کریں گے -
0344-1995778 مولانا جواد صاحب
0344-2327216عصمت امیر صاحب
ذاتی واٹسپ:- 03453381645

Photos from H-B Inline Store 's post 28/11/2025

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ✋
امید واثق ہے سب احباب خیریت سے ہونگے جتنے آپ کاروبار میں وقت صرف کرتا ہے اتنا ہی آپ تجربہ حاصل کریں گے --- اگر آپ ابھی بھی کوئی کاروبار کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو آئیے آج سے شروع کردے سوچ کو عملی جامہ پہنانے!!
خود اٹھے اور طمع اور لالچ کی زندگی کو لات مار کر مستغنی بننے کی کوشش کریں یاد رہے خود اٹھو کوئی بھی آپکو اٹھانے والا نہیں ملے گا---
کب تک آپ سوچ میں مگن رہیں گے ایک دن تو ضرور کھودنا ہے کاروبار اور تجارت کے میدان میں تو اب انتظار کس چیز کی🤔 آئیے !!!!!!!!!لائیے ہیں آپ کے لئےلاہور اور اسلام آباد سے صابن انتہائی مناسب ریٹ پر بہترین کوالٹی کے ساتھ گاؤں کے چھوٹے چھوٹے دوکانوں سے شروع کرے ایک دن آپ بڑے بازار میں ڈیلر کہلائے گے ان شاءاللہ----- 60 روپیوں سے لیکر 150 تک ----
(1)طیبہ صابن
(2مجنوں صابن بن
(3)علیا صابن
نوٹ:- سیلز مین بھی رابطہ کرسکتے ہیں -
رابطہ نمبر:- 03453381645واٹسپ

04/11/2025

آج الحمد للّٰہ تین کاٹن صابن سیل ہوگیا---
طیبہ نام ہے اعــــتماد ، صفائی اور اخلاص کا
بہترین کوالٹی، مناسب ریٹس ، وزن میں کامل ، صفائی کا ضامن، خوشبو اسکی پہچان----

18/10/2025

🫵واقعہ 😱
آج جاگام بازار کو مارکیٹنگ کے ارادے سے جانا ہوا - ایک عام نوجوان مگر محب العلماء نے بندہ سے کچھ طیبہ مصنوعات کے بارے میں پوچھا میں نے مختصر مگر پر اثر انداز 😛 میں طیبہ کا تعارف اور تعریف کی اگر چہ خود وہ کپڑے کا کاروبار کرتا تھا ---
طیبہ پروڈکٹس ہاتھ میں لے کر مجھ سے آگے آگے جاتا تھا اور دوکاندار کو مختصر بات بتاتے اور طیبہ کا تعارف کرتے بایں الفاظ ----
(1) علماء کی پروڈکٹ ہے
(2) قادیانی اور اسرائیلی پروڈکٹس کے مقابلہ میں لانچ کیا ہے
(3) پہلے آئے پہلے کی بنیاد پر خریدو سال بعد برینڈ بننے والا ہے لھذا قیمت میں پھر ذیادتی ھوگی ----
پیچھے میں سر کو اور زبان کو تصدیق کے لئے زور سے حرکت دیتا تھا 🤣
الغرض ہوا کچھ یوں کہ دوکاندار بہت غور سے باتیں سن کر فرمایا ----
کہ آپکا صابن 125 گرام کے باوجود 150 روپے کا ہے میرے ساتھ ایک اور کمپنی کا صابن 175 گرام کا 120 روپے کا ہے میں نے کہا چلو آزماتے ہیں- اس نے اپنا صابن ترازو میں رکھ کر 175 کی بجائے 170 کا وزن نکلا دل کا دھڑکن تھورا کم ہوگیا جب طیبہ رکھا تو الحمد للّٰہ 125 کی بجائے 130 کا نکلا(اور نقائص بھی تھے)
دل سے یہ آواز نکلی آج اسرائیل ہار گیا اور ملا جیت گیا مطلب پروڈکٹس 🥹
👈نتیجہ :- جو بھی کاروبار کروں اعتماد کے ساتھ کروں -

Telephone

Website