GMD TechZone
Can we hit 50k followers this month? Let’s make it happen together! 💪🔥
26/02/2026
السلام علیکم (دوستو درست طریقہ کار تو یہی ہے باقی آپ اہل ہوتے ہیں یا نہیں ہوتے وہ اللہ کو پتہ )
ابھی تک جن لوگوں کو رمضان نگہبان یا راشن کارڈ وصول نہیں ہوا وہ سی ایم پنجاب مریم نواز کی طرف سے ایک ایپلیکیشن جاری کی گئی ہے مریم کو بتائیں
اسے ڈاؤن لوڈ کریں اور اس میں اپنا ڈیٹا فل کریں یعنی اپنا سروے کروائیں 24 سے 72 گھنٹے تک یا اسکے بعد پیسے اپ کے اکاؤنٹ میں ا جاتے ہیں ایک بات ذہن میں رکھنا ہے یہاں وہ موبائل نمبر دینا ہے جس پر ایز پیسہ یا جیز کیش اکاؤنٹ موجود ہو کیونکہ فور پیسے اپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو جاتے ہیں اگر اپ اس سکیم کے لیے اہل ہوں اگر نا اہل پھر بھی ہوں دونوں صورت میں اپ کے موبائل پر 70 80 سے میسج وصول ہو جائے گا.
゚viralシfypシ゚viralシalシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dipalpur
56180