Tayyab Razzaq

Tayyab Razzaq

Share

29/01/2025

*کراچی الرٹ!*

*ڈالمیا پیٹرول پمپ کے قریب سے یہ 3 بچے ملے ہیں ۔ یہ بھی کسی کے لخت جگر ہوں گے۔۔ ان کے ورثاء انہیں تلاش کر رہے ہوں گے ۔ برائے مہربانی آپ تمام ممبران تعاون کیجئے ۔ اس ویڈیو کو نظر انداز نہ کیجئے گا ۔ یہ بھی نیکی ہے۔*

*مہربانی کرکے ویڈیو کو آگے شیر کریں ۔*
*جزاکﷲ*

25/06/2024

حکومت میں موجود اسرائیلی چمچوں نے FBR کے ذریعے بہانہ بنا کر گورمے کولا (پاکستانی ڈرنک) کی فیکٹری سیل کروا دی یے۔۔
جس کی وجہ سے گورمے کی پیدوار مکمل بند ہو گئی ہے۔ نیکسٹ کولا بھی مارکیٹ سے شارٹ ہے۔ 🍾 🍾 🍾
اس وقت مارکیٹ میں صرف اسرائیلی مشروبات ( کوکا کولا ، پیپسی، مرنڈا، 7up، سپرائٹ اور شیزان وغیرہ) ہی موجود ہیں۔ حکومتی ادارے اسرائیلی مصنوعات کی سپورٹ میں کھُل کر سامنے آ چکے ہیں۔۔
اب
عوام کو چاہیے کہ کولڈ ڈرنکس کا مکمل بائیکاٹ کریں ۔۔ مہمانوں کی تواضع چائے یا دیسی مشروبات سے کریں (لیموں پانی، روح افزا، جام شیریں، پھلوں کا شیک، ملک شیک، گنے کا رس، لسّی، فالسے کا شربت وغیرہ)
یاد رکھیں،
اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھنا ہے۔ یہی کمزور ترین جہاد ہے۔

*جزاک اللّٰہ*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Dera Ismail Khan