Haji Rahamdil Ramezi Fans
26/05/2026
The great leader Meer Haji Rahamdil Ramezi Shb . Thanks for everything haji shb
میرا محسن میرا والد میر حاجی رحمدل رامیزی سے کوئٹہ میں ملاقات
03/05/2026
حاجی رحمدل رامیزی اپنے برادری کے ساتھ اللہ ہمیشہ بھائیوں کو آباد رکھے
22/04/2026
Old pic of our hero Haji Rahamdil Ramezi shb
21/04/2026
حاجی رحمدل رامیزی اپنے والد اور بھائیوں کے ساتھ ایک یادگار عکس
19/04/2026
Some moments
16/04/2026
ڈیرہ مراد جمالی 15 اپریل 2026
عمرانی ٹریکٹر اینڈ کار شورم کے اونر میر فیاض خان عمرانی کی سرپرستی میں فراز احمد منگی کی جانب سے معروف قبائلی و کاروباری شخصیات کے اعزاز میں پروقار ظہرانہ کا اہتمام
ڈیرہ مراد جمالی
عمرانی ٹریکٹر اینڈ کار شوروم کے اونر میر فیاض خان عمرانی کی سرپرستی میں فراز احمد منگی کی جانب سے ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی، جس میں علاقے کی ممتاز قبائلی اور کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب میں معروف قبائلی شخصیت میر اکبر خان عمرانی، زلفقار موٹرز کے اونر حاجی لیاقت خان عمرانی اور ھادی موٹرز کے اونر میر امجد خان عمرانی وقار موٹرز کے اونر حاجی لعل منگی نے خصوصی طور پر شرکت کی
تقریب میں معززینِ علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی، جن میں حاجی رحمدل رامیزی بگٹی صاحب ،محمد خان نوسانی بگٹی، حاجی غلام نبی کلپر بگٹی، نیاز احمد بگٹی، فیاض رائس مل سے سیٹھ بیشم لعل، محمد موسیٰ ابڑو اور عبدالرزاق ھجوانی بگٹی شامل تھے۔
مزید برآں، غلام مرتضی سنارو، بخت محمد پٹھان، محمد اکبر پٹھان، محمد شریف پٹھان، محمد یوسف جتک، ہدایت اللہ ڈومکی، جانب مرہٹہ بگٹی، استاد محمد یاسین ہانبھی، صدورا خان بوہڑ، ظفر علی سمیجو، نواز علی عمرانی، رضا محمد منگریو، نہال خان نوسانی بگٹی، شیر خان نوسانی بگٹی، احمد نواز نوسانی بگٹی، صابر علی جھکرانی، محمد سچل منگی اور عبدالجبار منگی نے شرکت کر کے تقریب کی رونق میں اضافہ کیا۔
شرکاء نے میر فیاض خان عمرانی اور فراز احمد منگی کی اس پُرمحبت کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی تقریبات علاقے کی مختلف اقوام اور کاروباری طبقے کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں
13/04/2026
حاجی رحمدل رامیزی اپنے بھتیجے حاجی محمد قاسم کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے تمام دوستوں کے ساتھ پھولوں کی ہار پہنا کر مبارکباد دے رہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan
77670088