The Rising Stars Cricket Club Dera Bugti
24/12/2025
T20 World Cup Pakistan Cricket Team performance from 2007 to 2024.
Can Pakistan Cricket Team once again lift the trophy? 🏆
24/11/2025
💫3𝙧𝙙 𝙩𝙞𝙢𝙚 𝘾𝙝𝙖𝙢𝙥𝙞𝙤𝙣𝙨! 🇵🇰 Shaheens win the 𝘈𝘊𝘊 𝘔𝘦𝘯'𝘴 𝘈𝘴𝘪𝘢 𝘊𝘶𝘱 𝘙𝘪𝘴𝘪𝘯𝘨 𝘚𝘵𝘢𝘳𝘴 2025🏆 in a Super Over thriller 🔥
22/11/2025
Pak Shaheen vs Bang A Big final tomorrow 23 November 2025.⭐
Pakistan Cricket Team
08/11/2025
پاکستان نے تیسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 07 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2/1 سے جیت لیا ۔
آج کے میچ میں پاکستان ٹیم کی بالنگ زبردست رہی کم سکور پر ساؤتھ افریقہ ٹیم کو آؤٹ کرنا پھر صائم ایوب کی بہترین بیٹنگ نے پاکستانی ٹیم کو فتح دلائی ۔
Pakistan Cricket Team Cricket South Africa
04/11/2025
Cricket South Africa
264/10
Pakistan Cricket Team
Iqbal Stadium Faisalabad
04/03/2025
پہلا سیمی فائنل میچ آج دبئی میں بھارت اور آسٹریلیا کے مابین کھیلا جائے گا ، آئی سی سی ٹرافی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے پاس ڈھیر سارے ہیں اس حساب سے بھارتی ٹیم کا حق بنتا ہے دوسری جانب بھارتی ٹیم نے پاکستان میں اپنی ٹیم نہ بھیج کر پاکستانی عوام کا دل دکھایا ہے اب بھارتی جیت پر فائنل میچ دبئی میں کنفرم کھیلا جائے گا تو پاکستانی شائقین یقیناً آج آسٹریلیا کے سپورٹ کریں گے تاکہ فائنل میچ لاہور میں ہو ۔
شائقین کرکٹ اپنے اپنے رائے دیں آپ کس ٹیم کو سپورٹ کریں گے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dera Bugti
79160