Avoid Shirk

Avoid Shirk

Share

13/04/2026

پاکستان ایران - امریکا جنگ کو ختم کروا سکتا ہے یا نہیں، یہ اہم بات نہیں ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر اپنا ایک نیا مقام حاصل کر لیا ہے۔۔ پاکستانی قیادت اور قوم کو پہلی دفعہ یہ حوصلہ ملا ہے کہ پاکستان کی ہاں اور نہ میں دنیا کے بڑے بڑے فیصلے ہو سکتے ہیں۔۔
ابھی تو یہ صرف ایک چھوٹا سا ٹریلر ہے۔۔۔
انے والے دور میں لیا جائے گا ہم سے کام دنیا کی امامت کا۔۔۔ یہ تو اللہ صرف تربیت کروا رہا ہے ۔۔
پاکستان کا پرچم بلند کر رہا ہے۔۔۔
اللہ کے فضل سے ہماری بات کی تصدیق ہو رہی ہے۔۔‌ دشمن بھی یہ ماننے پر مجبور ہو رہے ہیں کہ ہماری کہی ہوئی باتیں اللہ سچ کر کے دکھا رہا ہے۔‌۔ اصل جنگ تو ابھی اگے انی ہے۔ یہ اس کی تیاری ہے۔

08/04/2026

سب یہ بتا رہے ہیں کہ 2 ہفتے کی سیر فائر ہوگئی
کوئی یہ کیوں نہیں بتا رہا کہ 2 ہفتے بعد کیا ہوگا
⚠️
اللہ تعالیٰ رحم کرے مسلمانوں پہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dera Bugti?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Dera Bugti