Tableeg.e Islam
My page Link 🔗 please like/follow it and share this post!
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/SyedIhtshamAlisha/
16/05/2022
عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان جس کے نام سے برج خلیفہ منصوب ہے جو تین دن پہلے(13مئی2022 کو) اس دنیا فانی سے کوچ کر گیا تھا ایک طرف دنیا کی سب سے بلند عمارت اور دوسری طرف اس کی قبر یہ دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں ہے ایک دن اس دنیا کا ہر سامان ہر رتبہ ہم نے یہی چھوڑ کر جانا ہے آگے صرف صالح اعمال ساتھ لے کر جانے ہیں
اَلۡهٰٮكُمُ التَّكَاثُرُۙ۞ حَتّٰى زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَؕ ۞
:تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے
القرآن - سورۃ نمبر 102 التكاثر آیت نمبر 1٫2
وَ الۡبٰقِیٰتُ الصّٰلِحٰتُ خَیۡرٌ عِنۡدَ رَبِّکَ
:بےشک نیک اعمال ہی باقی رہیں گےتیرے رب کے پاس (القرآن)
Click here to claim your Sponsored Listing.